خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
ریسکیو 1122 جھنگ کے تمام اسٹیشنز پر اہلکاروں کے ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ، ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے جسمانی استعداد کا جائزہ لیا گیااے ڈی سی (انفورسمنٹ) رب نواز چدھڑ کا چنڈ بھروانہ میں چھاپہ، فصلوں کی باقیات جلانے پر ذمہ داران کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکممولانا فضل الرحمنٰ کے خلاف ہرزہ سرائی اور سینیٹر کامران مرتضیٰ کے گھر پر مسلح افراد کا دھاوا شرمناک ہے، شہباز احمد گجر ایڈووکیٹجھنگ میں انسدادِ سموگ مہم تیز، زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی کرنے والے بھٹوں، فصلوں کی باقیات جلانے اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا حکم،ڈپٹی کمشنرجھنگ میں تین ٹریفک حادثات میں 10 افراد زخمی، گھریلو تلخ کلامی پر بھائی کی فائرنگ سے 18 سالہ بہن بھی زخمیالیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ سات فروری کو کرانے کا فیصلہاقتصادی رابطہ کمیٹی کی مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے لیے 380 ارب روپے کی منظوریحکومت چھوٹے، درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے کام کر رہی ہے: بلال
معیشت

پاکستان کا ای سی اوکے تجارتی معاہدے پرتیزی سے عملدرآمدکرنے پرزور

پاکستان نے علاقائی تعاون کو مستحکم بنانے کیلئے اقتصادی تعاون تنظیم کے تجارتی معاہدے پر تیزی سے عملدرآمد کرنے پر زور دیا ہے۔ یہ اپیل سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے کی ہے جنہوں نے…

پاکستان کا ای سی اوکے تجارتی معاہدے پرتیزی سے عملدرآمدکرنے پرزور

پاکستان نے علاقائی تعاون کو مستحکم بنانے کیلئے اقتصادی تعاون تنظیم کے تجارتی معاہدے پر تیزی سے عملدرآمد کرنے پر زور دیا ہے۔

یہ اپیل سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے کی ہے جنہوں نے آج(پیر) تہران میں منعقدہ ایکو اصلاحات اور علاقے میں تعاون کے امکانات کے بارے میں اعلیٰ سطح کی کمیٹی کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی۔

بانی رکن کے طور پر انہوں نے ایکو کے مقاصد کی دوبارہ وضاحت اور تجدید رفتار پر بھی زور دیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں