خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
انسانی حقوق

پاکستان کا غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی اور تعمیر نو کی کوششوں کے عزم کا اعادہ

پاکستان نے غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی اور تعمیر نو کی کوششوں کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔نیویارک میں اقوام متحدہ کے امدادی سرگرمیوں کے ادارے کی کانفرنس میں پاکستانی مشن کی نائب…

پاکستان کا غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی اور تعمیر نو کی کوششوں کے عزم کا اعادہ

پاکستان نے غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی اور تعمیر نو کی کوششوں کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔نیویارک میں اقوام متحدہ کے امدادی سرگرمیوں کے ادارے کی کانفرنس میں پاکستانی مشن کی نائب سیکرٹری رابعہ اعجاز نے غزہ میں تعمیر نو کے جامع منصوبے کی بھرپور حمایت کی۔انہوں نے غزہ میں تعلیمی اداروں کی تعمیر نو کی کوششوں میں حصہ لینے کے بارے میں پاکستان کی آمادگی کا ا عادہ کیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں