پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں پھنسی ہوئی ماہی گیر کشتی کو بچانے کیلئے کامیاب امدادی کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران کشتی میں سوار عملے کے تمام انیس ارکان کو بحفاظت بچا لیا گیا، جن میں گیارہ پاکستانی اور آٹھ ایرانی شہری شامل تھے۔
پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں پھنسی ہوئی ماہی گیر کشتی کو بچانے کیلئے کامیاب امدادی کارروائی کی۔
کارروائی کے دوران کشتی میں سوار عملے کے تمام انیس ارکان کو بحفاظت بچا لیا گیا، جن میں گیارہ پاکستانی اور آٹھ ایرانی شہری شامل تھے۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *