پنجاب حکومت نے نوجوانوں کیلئے چار ماہ کے ٹیکنالوجی پر مبنی تیز تر تربیتی پروگرام کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کی سینئر ایڈوائزر انوشہ رحمان کی زیر صدارت ایک اجلاس کے دوران کیا گیا۔ یہ پروگرام پرامپٹ انجینئرنگ، پائتھن اور جاوا سمیت جدید ٹیکنالوجیز میں آن لائن تربیت
پنجاب حکومت نے نوجوانوں کیلئے چار ماہ کے ٹیکنالوجی پر مبنی تیز تر تربیتی پروگرام کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ فیصلہ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کی سینئر ایڈوائزر انوشہ رحمان کی زیر صدارت ایک اجلاس کے دوران کیا گیا۔
یہ پروگرام پرامپٹ انجینئرنگ، پائتھن اور جاوا سمیت جدید ٹیکنالوجیز میں آن لائن تربیت فراہم کرے گا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *