پہلا ٹیسٹ تیسرا روز:جنوبی کی میچ گرفت مضبوط
سینچورین میں دو میچوں کی سیریز کے پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے روز جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان اپنی دوسری اننگز کا کھیل اٹھاسی رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر آج پھر شروع کی تو…

سینچورین میں دو میچوں کی سیریز کے پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے روز جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان اپنی دوسری اننگز کا کھیل اٹھاسی رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر آج پھر شروع کی تو اب تک اس کے 195 رنز پر 6 کھیلا ڑی آؤت ہوچکے تھے اور مجموعی طور پر پاکستان کو جنوبی افریقہ پر 105 رنز کی برتری حاسل ہے۔
اس سے پہلے جنوبی افریقہ نے اپنی پہلی اننگز میں 301 اور پاکستان نے 211رنز بنائے تھے۔


