خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
انسانی حقوق

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا لاہور میں بھکاری بچوں کے خلاف ریسکیو آپریشن

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر بیوروکی ریسکیو ٹیم کالاہور کےمختلف علاقوں میں بھکاری بچوں کےخلاف گرینڈ ریسکیو آپریشن ریسکیو ٹیم نےریسکیو کےدوران20 بھکاری بچوں کو تحویل میں لیا۔بھکاری مافیا کے…

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا لاہور میں بھکاری بچوں کے خلاف ریسکیو آپریشن

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر بیوروکی ریسکیو ٹیم کالاہور کےمختلف علاقوں میں بھکاری بچوں کےخلاف گرینڈ ریسکیو آپریشن

ریسکیو ٹیم نےریسکیو کےدوران20 بھکاری بچوں کو تحویل میں لیا۔بھکاری مافیا کے خلاف بچوں سے بھیک منگوانے پر 4 ایف آئی آر درج کروائی گئی۔گرینڈ ریسکیو داتا دربار، لاری اڈا، یادگار چوک، بتی چوک، شاہدرہ اور دیگر علاقوں میں کیا گیا۔تحویل میں لئے گئے بھکاری بچوں کو تعلیم،صحت اور دیگر بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں گی.

بھکاری بچوں اور بھکاری مافیا کے خلاف چائلڈ ہیلپ لائن 1121پر اطلاع دیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں