خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
کھیل

چیف آف آرمی سٹاف انڈر 16 فٹبال ٹورنامنٹ وارسک میں منعقد ہوا

فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا کے زیراہتمام تین روزہ چیف آف آرمی سٹاف انڈر 16 فٹبال ٹورنامنٹ وارسک میں منعقد ہوا۔ فٹبال ٹورنامنٹ میں پشاور، مالاکنڈ، مردان، کوہاٹ، بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان کی ٹیموں نے…

چیف آف آرمی سٹاف انڈر 16 فٹبال ٹورنامنٹ وارسک میں منعقد ہوا

فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا کے زیراہتمام تین روزہ چیف آف آرمی سٹاف انڈر 16 فٹبال ٹورنامنٹ وارسک میں منعقد ہوا۔

فٹبال ٹورنامنٹ میں پشاور، مالاکنڈ، مردان، کوہاٹ، بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان کی ٹیموں نے حصہ لیا۔پشاور نے فائنل میچ میں مالاکنڈ کو ہرا کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔بڑی تعداد میں نوجوانوں نے چیف آف آرمی سٹاف انڈر 16 فٹبال ٹورنامنٹ دیکھا۔انہوں نے اِس خواہش کا اظہار کیا کہ ایسے ٹورنامنٹس کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہنا چاہئے تاکہ مستقبل میں وہ قومی ٹیم کا حصہ سکیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں