728 x 90

چیف آف ڈیفنس فورسز ثالثی کوششوں کے سلسلے میں تہران پہنچ گئے

چیف آف ڈیفنس فورسز ثالثی کوششوں کے سلسلے میں تہران پہنچ گئے

چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، وزیرداخلہ محسن نقوی ایک اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔ تہران پہنچنے پر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستانی وفد کا استقبال کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ وفد میں فیلڈ

چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، وزیرداخلہ محسن نقوی ایک اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔

تہران پہنچنے پر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستانی وفد کا استقبال کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ وفد میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر داخلہ محسن نقوی شامل ہیں۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ فیلڈمارشل کا دورہ مصالحتی کوششوں کا حصہ ہے۔

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ذریعے امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، خطے میں پاکستان واحد فعال ثالث ہے۔

انہوں نے کہا کہ خطے میں پاکستان واحد فعال ثالث ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos