خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ میں 10 روزہ زیادہ گندم اگاؤ مہم کا آغاز، 8 نومبر تک کسان سیمینارز، تربیتی پروگرامز اور گھر گھر آگاہی مہم کے ذریعے کاشتکاروں کو جدید طریقوں سے پیداوار بڑھانے کی ترغیب دی جائے گی، مہر ناصر عباس عارف سیالجھنگ: اضافی چالان کی شکایات پر ڈی پی او ساجد حسین کا نوٹس، متعلقہ ٹریفک وارڈن کو شوکاز نوٹس جاری، شہریوں کو بلاجواز پریشان کرنے اور اختیارات سے تجاوز پر محکمانہ کارروائی کی وارننگحلال شعبے کی ترقی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا فروغ ضروری ہے، خالد مگسیپاکستان نے سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سہ فریقی سیریز جیت لیچین کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے دوران مودی حکومت کی دفاعی پالیسی کو عالمی تنقید کا سامناافغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت جاریپاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آردانش اسکولوں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں ہوگا، وزیراعظم
کھیل

چین کیلئے کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں چھ اعشاریہ چھ آٹھ فیصد اضافہ

پاکستان سے چین کیلئے کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں چھ اعشاریہ چھ آٹھ فیصد کا واضح اضافہ دیکھاگیا  ہے اورگزشتہ سال کے دوران ایک کروڑ ستر لاکھ ڈالر مالیت کے کھیلوں کا سامان…

چین کیلئے کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں چھ اعشاریہ چھ آٹھ فیصد اضافہ

پاکستان سے چین کیلئے کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں چھ اعشاریہ چھ آٹھ فیصد کا واضح اضافہ دیکھاگیا  ہے اورگزشتہ سال کے دوران ایک کروڑ ستر لاکھ ڈالر مالیت کے کھیلوں کا سامان برآمد کیاگیا ۔

حکومت اور خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کوششوں کی وجہ سے ملک کی کھیلوں کی صنعت کو عالمی سطح پر تسلیم کیاگیا ہے ۔

چین کے سکولوں اور پروفیشنل لیگز میں پاکستانی باسکٹ بال اورفٹ بال کوبہت مقبولیت حاصل ہوئی ہے ۔

چین نے اپنے ملک میں ہونے والی کھیلوں کی بڑی تقریبات کیلئے پاکستان کے تیار کردہ کھیلوں کے سامان پر اطمینان کا اظہارکیا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں