خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
گورنر خیبر پختونخوا نے چشمہ رائٹ بینک کینال کی بحالی کا افتتاح کر دیاگرین پاکستان انیشی ایٹوکے تحت زراعت اور آبپاشی کے نظام کی بہتری کے لیے حکومتی اقداماتصارفین کو چینی کی قیمتوں میں بلاجواز اضافے سے بچانا حکومت کی ترجیح ہے، اسحاق ڈارایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کا فائنل کل پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کے درمیان کھیلا جائے گاغزہ پر تازہ اسرائیلی حملوں میں مزید آٹھ فلسطینی شہید ہو گئے ہیںوزیراعظم شہباز شریف کی کویت پر ڈرون حملے کی شدید مذمتوزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی چین کے خلائی اسٹیشن پر موجود پاکستانی خلانورد سے براہِ راست گفتگوجھنگ میں رکشہ ڈرائیورز کے لیے ٹریفک آگاہی لیکچر، کمرشل ڈرائیونگ لائسنس بنوانے اور ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کی ہدایت
متفرق

گورنر خیبر پختونخوا نے چشمہ رائٹ بینک کینال کی بحالی کا افتتاح کر دیا

خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے آج چشمہ رائٹ بینک کینال کی بحالی کے کام کا افتتاح کیا اور ڈیرہ اسماعیل خان کے لیے ایک بڑے ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا۔ انہوں…

گورنر خیبر پختونخوا نے چشمہ رائٹ بینک کینال کی بحالی کا افتتاح کر دیا

خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے آج چشمہ رائٹ بینک کینال کی بحالی کے کام کا افتتاح کیا اور ڈیرہ اسماعیل خان کے لیے ایک بڑے ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا۔

انہوں نے چشمہ ریسٹ ہاؤس میں کاشتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے نہر کی بندش کے دوران کے مہینوں کا آبیانہ معاف کرنے اور ماضی میں نہر میں شگاف پڑنے سے متاثرہ دیہات کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کیا۔

گورنر نے ضلع میں آنکھوں کا ہسپتال قائم کرنے اور شہر میں الیکٹرک گرین بسیں چلانے کا بھی اعلان کیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں