چنیوٹ روڈ صوفی موڑ پر کاٹن فیکٹری میں کئی گھنٹوں سے لگی آگ تاحال نہ بھجائی جاسکی
چنیوٹ روڈ پر صوفی موڑ پر واقع شریف کاٹن ٖفیکٹری میں کئی گھنٹے قبل لگی آگ پر تاحال قابونہ جاسکا، آگ بھجانے کے لئے ضلع چنیوٹ سے بھی ریسکیوٹیموں کو طلب کرلیا گیا ،…

چنیوٹ روڈ پر صوفی موڑ پر واقع شریف کاٹن ٖفیکٹری میں کئی گھنٹے قبل لگی آگ پر تاحال قابونہ جاسکا، آگ بھجانے کے لئے ضلع چنیوٹ سے بھی ریسکیوٹیموں کو طلب کرلیا گیا ، ریسکیو1122 کے ذرائع کے مطابق اگ بھجانے کا عمل اگلے دو گھنٹوں میں مکمل کرلیا جائے گا جبکہ کولنگ کا عمل مکمل ہونے میں کئی گھنٹے لگ سکتے ہیں


