ویمن انڈر19کرکٹ ورلڈکپ،بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیزکوہرادیا
ملائیشیا میں جاری آئی سی سی انڈر19 وویمن کرکٹ ورلڈ کپ کے ایک میچ میں بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو ڈک ورتھ لوئیس فارمولا کے تحت دس وکٹوں سے ہرا دیا۔ ویسٹ انڈیز…

ملائیشیا میں جاری آئی سی سی انڈر19 وویمن کرکٹ ورلڈ کپ کے ایک میچ میں بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو ڈک ورتھ لوئیس فارمولا کے تحت دس وکٹوں سے ہرا دیا۔
ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے تیرہ اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر چون رنز بنائے۔
جواب میں بنگلہ دیش نے مطلوبہ ہدف آٹھ اعشاریہ پانچ اوورز میں بغیر کسی نقصان کے حاصل کرلیا۔


