پاک فوج کے زیر اہتمام قائد اعظم فٹ بال ٹورنامنٹ کوٹلی میں شروع
پاک فوج کے زیر اہتمام قائد اعظم فٹ بال ٹورنامنٹ آزاد کشمیر کے شہر کوٹلی میں شروع ہوگیا ہے۔ ٹورنامنٹ میں آزاد کشمیر کے تمام اضلاع کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

پاک فوج کے زیر اہتمام قائد اعظم فٹ بال ٹورنامنٹ آزاد کشمیر کے شہر کوٹلی میں شروع ہوگیا ہے۔
ٹورنامنٹ میں آزاد کشمیر کے تمام اضلاع کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔


