شاہدآفتاب نے قومی سنوکرچیمپئن شپ جیت لی
سپورٹس کمپلیکس کراچی میں انچاسویں قومی سنوکرچیمپئن شپ کے فائنل میں پنجاب کے شاہدآفتاب نے محمدسجادکوسات۔پانچ سے ہراکر چیمپئن شپ جیت لی ہے۔