خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
کھیل

دوسری چیف آف آرمی سٹاف قومی بین الکلب ہاکی چمپئن شپ2025 کے دوسرے راؤنڈ کی افتتاحی تقریب

دوسری چیف آف آرمی سٹاف قومی بین الکلب ہاکی چمپئن شپ2025 کے دوسرے رائونڈ کی شاندار افتتاحی تقریب کا آغاز ہوگیا ہے۔ تقریب میں سکول کے بچوں اور کھلاڑیوں کی بڑی تعداد نے شرکت…

دوسری چیف آف آرمی سٹاف قومی بین الکلب ہاکی چمپئن شپ2025 کے دوسرے راؤنڈ کی افتتاحی تقریب

دوسری چیف آف آرمی سٹاف قومی بین الکلب ہاکی چمپئن شپ2025 کے دوسرے رائونڈ کی شاندار افتتاحی تقریب کا آغاز ہوگیا ہے۔

تقریب میں سکول کے بچوں اور کھلاڑیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ فائنل رائونڈ میں دس بہترین ٹیمیں شامل ہیں جنہوں نے ڈسٹرکٹ ،ڈویژنل اور صوبائی رائونڈ کے بعد قومی مقابلے کیلئے کوالیفائی کیا ہے۔ ان ٹیموں کے درمیان فائنل میچ اور اختتامی تقریب تک مقابلے جاری رہیں گے۔ اختتامی تقریب رواں ماہ کی پندرہ تاریخ کو منعقد ہوگی۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری نے اس قومی کھیل کی بحالی میں مسلسل حمایت پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں