آئی سی سی چیمپئنزٹرافی:پاکستان اورنیوزی لینڈ کل مدمقابل ہوں گے
آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کاپہلامیچ کل (بدھ) پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان کھیلاجائے گا۔میچ دوپہردوبجے شروع ہوگا۔ادھرروایتی حریفوں پاکستان اوربھارت کے درمیان میچ اتوارکودبئی میں کھیلاجائے گا۔