پاکستان کا بھارت کو جیت کیلئے 242 رنز کا ہدف
دبئی کھیلے جا رہے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 241 رنز بنائے۔