چیمپئنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کل کھیلا جائے گا
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کل (منگل) دبئی میں کھیلا جائے گا۔ میچ دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔ادھر دوسرا سیمی فائنل بدھ کو نیوزی لینڈ…

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کل (منگل) دبئی میں کھیلا جائے گا۔
میچ دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔ادھر دوسرا سیمی فائنل بدھ کو نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان لاہور میں کھیلا جائے گا۔


