پاکستان بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز کھیلے گی
پاکستان کی بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹیم اپریل میں آسٹریلیا کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز کھیلے گی ۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین نے کہا کہ سترہ کھلاڑیوں اور چار آفیشلز…

پاکستان کی بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹیم اپریل میں آسٹریلیا کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز کھیلے گی ۔
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین نے کہا کہ سترہ کھلاڑیوں اور چار آفیشلز پر مشتمل اکیس رکنی دستہ اپنے پہلے بین الاقوامی دورے پر آسٹریلیا جائے گا۔


