728 x 90

ذی الحج کاچاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس کل ہوگا

ذی الحج کاچاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس کل ہوگا

ذی الحج چودہ سو چھیالیس ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہو گا۔ کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید محمد الخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے۔ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے الگ الگ اجلاس بھی اپنے متعلقہ ہیڈ کوارٹرز میں ہوں گے جن میں چاند کی

ذی الحج چودہ سو چھیالیس ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہو گا۔

کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید محمد الخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے۔

زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے الگ الگ اجلاس بھی اپنے متعلقہ ہیڈ کوارٹرز میں ہوں گے جن میں چاند کی رویت سے متعلق فیصلہ ہو گا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos