پاکستان ریلوے عید الاضحی کے دوران مسافروں کی سہولت کیلئے مختلف شہروں سے پانچ خصوصی ریل گاڑیاں چلائے گا۔ پہلی خصوصی ٹرین دو جون کو دن ایک بجے کراچی کینٹ ریلوے اسٹیشن سے روانہ ہو گی۔ دوسری خصوصی ٹرین تین جون کو صبح دس بجے کوئٹہ سے پشاور کیلئے روانہ ہو گی۔ تیسری خصوصی ٹرین
پاکستان ریلوے عید الاضحی کے دوران مسافروں کی سہولت کیلئے مختلف شہروں سے پانچ خصوصی ریل گاڑیاں چلائے گا۔
پہلی خصوصی ٹرین دو جون کو دن ایک بجے کراچی کینٹ ریلوے اسٹیشن سے روانہ ہو گی۔
دوسری خصوصی ٹرین تین جون کو صبح دس بجے کوئٹہ سے پشاور کیلئے روانہ ہو گی۔
تیسری خصوصی ٹرین تین جون شام پانچ بجے لاہور سے کراچی کیلئے چلائی جائے گی۔
چوتھی خصوصی ٹرین تین جون کو شام ساڑھے سات بجے کراچی کینٹ سے راولپنڈی کے لئے روانہ ہو گی۔
اور پانچویں اور آخری خصوصی عید ٹرین چار جون کو شام ساڑھے سات بجے کراچی کینٹ سے لاہور کیلئے روانہ ہو گی۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *