اردو اور پنجابی فلموں کے ممتاز اداکار ادیب کی آج (پیر) 19ویں برسی منائی گئی۔ ان کا اصل نام مظفر احمد تھا۔وہ 1934 میں کشمیر میں پیدا ہوئے۔ان کی مشہور فلموںمیں مولا جٹ، وحشی گجر، اعلان، دل اور دنیا، ناز، شیریں فرہاد اور حیدر علی شامل ہیں۔وہ 2006 ء میں آج کے روزلاہور میں72 سال
اردو اور پنجابی فلموں کے ممتاز اداکار ادیب کی آج (پیر) 19ویں برسی منائی گئی۔
ان کا اصل نام مظفر احمد تھا۔وہ 1934 میں کشمیر میں پیدا ہوئے۔ان کی مشہور فلموںمیں مولا جٹ، وحشی گجر، اعلان، دل اور دنیا، ناز، شیریں فرہاد اور حیدر علی شامل ہیں۔وہ 2006 ء میں آج کے روزلاہور میں72 سال کی عمر میں حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کر گئے۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *