728 x 90

حکومت کا عیدالاضحی کے موقع پر جمعے سے چار سرکاری تعطیلات کا اعلان

حکومت کا عیدالاضحی کے موقع پر جمعے سے چار سرکاری تعطیلات کا اعلان

حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر جمعے سے چار سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ ان تعطیلات کا اطلاق ہفتے میں پانچ اور چھ دن کام کرنے والے تمام دفاتر پر ہوگا۔ اس سلسلے میں کابینہ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر جمعے سے چار سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

ان تعطیلات کا اطلاق ہفتے میں پانچ اور چھ دن کام کرنے والے تمام دفاتر پر ہوگا۔

اس سلسلے میں کابینہ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos