پنجاب کے ہنگامی امدادی ادارے نے صوبے بھر میں شمسی پینلز کی تنصیب کے لئے ہدایات جاری کردی ہیں۔ پی ڈی ایم اے کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا کے مطابق سولر سسٹمز متبادل توانائی ترقیاتی بورڈ کے منظور کردہ ماہرین سے ہی نصب کرائے جائیں۔انہوں نے سکولوں، ہسپتالوں اور سرکاری دفاتر سمیت حساس سرکاری
پنجاب کے ہنگامی امدادی ادارے نے صوبے بھر میں شمسی پینلز کی تنصیب کے لئے ہدایات جاری کردی ہیں۔
پی ڈی ایم اے کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا کے مطابق سولر سسٹمز متبادل توانائی ترقیاتی بورڈ کے منظور کردہ ماہرین سے ہی نصب کرائے جائیں۔انہوں نے سکولوں، ہسپتالوں اور سرکاری دفاتر سمیت حساس سرکاری عمارات پر پہلے سے نصب شدہ سولر نظام کا فوری جائزہ لینے کا بھی حکم دیا۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *