ضلع شمالی وزیرستان کے علاقہ دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر ایک کارروائی کے دوران بھارتی حمایت یافتہ چودہ خوارج ہلاک کردیے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں کسی بھی بھارتی حمایت یافتہ خوارج کے خاتمے کیلئے کارروائی جاری ہے۔

Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *