ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چمپئن شپ:سیمی فائنل کل پاکستان اور جاپان کے درمیان کھیلا جائے گا
جنوبی کوریا میں جاری ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چمپئن شپ کا سیمی فائنل کل (جمعرات) پاکستان اور جاپان کے درمیان کھیلا جائے گا۔اس سے قبل پاکستان نے اپنے آخری گروپ میچ میں مالدیپ…

جنوبی کوریا میں جاری ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چمپئن شپ کا سیمی فائنل کل (جمعرات) پاکستان اور جاپان کے درمیان کھیلا جائے گا۔اس سے قبل پاکستان نے اپنے آخری گروپ میچ میں مالدیپ کو انتالیس کے مقابلے میں انچاس گول سے شکست دی۔


