728 x 90

پاکستان بھارت کو ہرا کر ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان بھارت کو ہرا کر ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا

تھائی لینڈ میں سولہ سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان بھارت کو تین صفر سے ہراکر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان کی ٹیم والی چیمپئن شپ میں ناقابل شکست ہے۔ پاکستان کا فائنل میں 19 جولائی کو ایران سے مقابلہ ہوگا۔

تھائی لینڈ میں سولہ سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان بھارت کو تین صفر سے ہراکر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان کی ٹیم والی چیمپئن شپ میں ناقابل شکست ہے۔ پاکستان کا فائنل میں 19 جولائی کو ایران سے مقابلہ ہوگا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos