پاکستان انڈر-19 والی بال ٹیم کی ازبکستان پر شاندار فتح
ازبکستان میں جاری ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے میزبان ازبکستان کو 3-0 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی۔ اس سے پہلے پاکستان نے اپنے پہلے…

ازبکستان میں جاری ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے میزبان ازبکستان کو 3-0 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی۔
اس سے پہلے پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں بیلجیئم کو تین۔صفر سے ہرادیا تھا۔


