728 x 90

ورلڈ جونیئر سکواش ٹیم چیمپئن شپ،پاکستان نے جمہوریہ چیک کو شکست دیدی

ورلڈ جونیئر سکواش ٹیم چیمپئن شپ،پاکستان نے جمہوریہ چیک کو شکست دیدی

قاہرہ میں ورلڈجونیئر سکواش ٹیم چیمپئن شپ میں پاکستان نے جمہوریہ چیک کو دو۔صفر سے ہرا دیا۔ پاکستان کے عبداللہ نواز نے مارٹن سٹیفن جبکہ محمد عمیرعارف نے ڈیوڈ کو شکست دی۔

قاہرہ میں ورلڈجونیئر سکواش ٹیم چیمپئن شپ میں پاکستان نے جمہوریہ چیک کو دو۔صفر سے ہرا دیا۔

پاکستان کے عبداللہ نواز نے مارٹن سٹیفن جبکہ محمد عمیرعارف نے ڈیوڈ کو شکست دی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos