پاکستانی ایتھلیٹ دانش الٰہی نے بوسٹن میراتھن میں کامیابی کے بعد نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ قومی لباس شلوار قمیض میں ملبوس دانش الٰہی نے تین گھنٹے چھبیس منٹ میں دوڑمکمل کر کے عالمی ریکارڈ قائم کیا۔
پاکستانی ایتھلیٹ دانش الٰہی نے بوسٹن میراتھن میں کامیابی کے بعد نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
قومی لباس شلوار قمیض میں ملبوس دانش الٰہی نے تین گھنٹے چھبیس منٹ میں دوڑمکمل کر کے عالمی ریکارڈ قائم کیا۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *