728 x 90

مستقبل میں بھارت کے ساتھ تمام کرکٹ تعلقات برابری کی بنیاد پر ہوں گے:نقوی

مستقبل میں بھارت کے ساتھ تمام کرکٹ تعلقات برابری کی بنیاد پر ہوں گے:نقوی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ مستقبل میں بھارت کے ساتھ تمام کرکٹ تعلقات برابری کی بنیاد پر ہوں گے۔ لاہور میں ایک مقامی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کا افتتاح کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت نے ماضی میں پاکستان کیساتھ تمام دو طرفہ کھیلوں کے تعلقات کو معطل کیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ مستقبل میں بھارت کے ساتھ تمام کرکٹ تعلقات برابری کی بنیاد پر ہوں گے۔

لاہور میں ایک مقامی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کا افتتاح کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت نے ماضی میں پاکستان کیساتھ تمام دو طرفہ کھیلوں کے تعلقات کو معطل کیا۔ تاہم نئی دلی نے اپنی ٹیموں کو ایشیا کپ سمیت کثیرالملکی ٹورنامنٹس میں پاکستان کے خلاف کھیلنے سے نہیں روکا۔

چیئرمین پی سی بی نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ بھارت کے خلاف ایشیا کپ کے میچ میں ٹیم کو بھرپورسپورٹ کریں اور بے جا تنقید سے گریز کریں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos