728 x 90

ٹی ٹونٹی سہ فریقی سیریز:پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 31رنز سے ہرا دیا

ٹی ٹونٹی سہ فریقی سیریز:پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 31رنز سے ہرا دیا

ٹی ٹونٹی سہ فریقی سیریز میں رات شارجہ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو اکتیس رنز سے ہرا دیا۔ پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان نے مقررہ بیس اوورز میں دو سو سات رنز بنائے۔ جواب میں متحدہ عرب امارات کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر صرف ایک سو چھہتر رنز

ٹی ٹونٹی سہ فریقی سیریز میں رات شارجہ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو اکتیس رنز سے ہرا دیا۔

پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان نے مقررہ بیس اوورز میں دو سو سات رنز بنائے۔ جواب میں متحدہ عرب امارات کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر صرف ایک سو چھہتر رنز بنا سکی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos