خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
کھیل

سہ ملکی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے فائنل میں پاکستان نے افغانستان کو 75 رنز سے ہرا دیا

رات شارجہ میں سہ ملکی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے فائنل میں پاکستان نے افغانستان کو پچھتررنز سے ہراکر سیریز جیت لی ہے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں آٹھ وکٹوں…

سہ ملکی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے فائنل میں پاکستان نے افغانستان کو 75 رنز سے ہرا دیا

رات شارجہ میں سہ ملکی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے فائنل میں پاکستان نے افغانستان کو پچھتررنز سے ہراکر سیریز جیت لی ہے۔

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سواکتالیس رنزبنائے۔

جواب میں افغانستان نے پندرہ اعشاریہ پانچ اوورز میں صرف چھیاسٹھ رنز بنائے اوراس کے تمام کھلاڑی آئوٹ ہوگئے ۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے محمد نواز نے پانچ کھلاڑی آئوٹ کئے جس میں ان کی ہیٹ ٹرک بھی شامل تھی۔ انہیں مین آف دی میچ قراردیاگیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں