ٹوکیو میں ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ،ارشد ندیم آج جیولن کا فائنل کھیلیں گے
پاکستان کے ارشدندیم آج ٹوکیو میں ورلڈاتھلیٹکس چیمپئن شپ دوہزارپچیس کے نیزہ پھینکنے کے فائنل مقابلے میں حصہ لیں گے۔ فائنل مقابلے کے لئے مجموعی طورپر بارہ کھلاڑیوں نے کوالیفائی کیا ہے۔

پاکستان کے ارشدندیم آج ٹوکیو میں ورلڈاتھلیٹکس چیمپئن شپ دوہزارپچیس کے نیزہ پھینکنے کے فائنل مقابلے میں حصہ لیں گے۔
فائنل مقابلے کے لئے مجموعی طورپر بارہ کھلاڑیوں نے کوالیفائی کیا ہے۔


