ایشیا کپ ٹی ٹونٹی، سری لنکا کا بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 169 رنز کا ہدف
دبئی میں کھیلے جا رہے ایشیا کپ ٹی ٹونٹی کے میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کےخلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے۔…

دبئی میں کھیلے جا رہے ایشیا کپ ٹی ٹونٹی کے میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کےخلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے۔
ڈوسان شناکا64 رنز کے ساتھ نمایاں۔


