نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنے نیویارک میں کینیڈا کی وزیرخارجہ انیتاانندسے ملاقات کی۔ فریقین نے دونوں ملکوں کے درمیان موجودہ تعلقات پراطمینان کااظہارکیااوردوطرفہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات مزیدمستحکم بنانے پراتفاق کیا۔ انہوں نے کینیڈامیں مقیم پاکستانی برادری کے کردار کوسراہا۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنے نیویارک میں کینیڈا کی وزیرخارجہ انیتاانندسے ملاقات کی۔
فریقین نے دونوں ملکوں کے درمیان موجودہ تعلقات پراطمینان کااظہارکیااوردوطرفہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات مزیدمستحکم بنانے پراتفاق کیا۔
انہوں نے کینیڈامیں مقیم پاکستانی برادری کے کردار کوسراہا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *