728 x 90

ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کے دوران 13خوارج ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کے دوران 13خوارج ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقےدرابن میں آج خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کے دوران بھارتی حمایت یافتہ تیرہ خوارج کو ہلاک کر دیا گیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ کارروائی بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی۔ ہلاک ہونے والے خوارج سے ہتھیار اور گولہ بارود

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقےدرابن میں آج خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کے دوران بھارتی حمایت یافتہ تیرہ خوارج کو ہلاک کر دیا گیا۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ کارروائی بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی۔

ہلاک ہونے والے خوارج سے ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ۔ وہ دسمبر2023 ء میں دارابن میں خودکش بم حملے کی سہولت کاری’ سرکاری عہدیداروں اور معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ سمیت علاقے میں دہشت گردی کی مختلف کارروائیوں میں ملوث تھے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos