اٹلی نے امداد لے کر جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلہ قافلے کی حفاظت کیلئے دوسرا بحری جہاز روانہ کیا ہے۔ اطالوی وزیر دفاع نے ایوان زیریں کو بتایا کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کی بحری ناکہ بندی کو توڑنے کیلئے چالیس کشتیوں پر مشتمل عوامی قافلہ غزہ کی جانب بڑھ رہا ہے تاہم تازہ
اٹلی نے امداد لے کر جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلہ قافلے کی حفاظت کیلئے دوسرا بحری جہاز روانہ کیا ہے۔
اطالوی وزیر دفاع نے ایوان زیریں کو بتایا کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کی بحری ناکہ بندی کو توڑنے کیلئے چالیس کشتیوں پر مشتمل عوامی قافلہ غزہ کی جانب بڑھ رہا ہے تاہم تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اس پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *