پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے ہاؤسنگ کے شعبے کی پائیدار ترقی، اثاثوں کے جدید انتظام اورجامع شہری ڈھانچے کے قیام کیلئے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ یہ بات آج اسلام آباد میں ہاؤسنگ کے وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد کے درمیان ملاقات
پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے ہاؤسنگ کے شعبے کی پائیدار ترقی، اثاثوں کے جدید انتظام اورجامع شہری ڈھانچے کے قیام کیلئے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
یہ بات آج اسلام آباد میں ہاؤسنگ کے وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد کے درمیان ملاقات کے دوران کہی گئی۔
اس موقع پر وزیر ہائوسنگ نے شفافیت ، وسائل کے مؤثر استعمال اور جدیداعدادوشمار پر مبنی نظام کے ذریعے سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے حکومتی عزم کااظہار کیا ۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *