جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 12 سے 16…

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 12 سے 16 اکتوبر کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔
شان مسعود ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے۔


