چوالیسویں قومی کبڈی چمپئن شپ آج(بدھ) سے پنجاب سٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگئی۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے مطابق ایونٹ میں آرمی، پی او ایف واہ، نیوی، پولیس، پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، ایئر فورس، ایچ ای سی، واپڈا اور ریلوے کی ٹیموں سمیت 12 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
چوالیسویں قومی کبڈی چمپئن شپ آج(بدھ) سے پنجاب سٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگئی۔
پاکستان کبڈی فیڈریشن کے مطابق ایونٹ میں آرمی، پی او ایف واہ، نیوی، پولیس، پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، ایئر فورس، ایچ ای سی، واپڈا اور ریلوے کی ٹیموں سمیت 12 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *