728 x 90

مودی حکومت کی کرپشن نے بھارت کا شعبہ صحت بھی تباہ کردیا

مودی حکومت کی کرپشن نے بھارت کا شعبہ صحت بھی تباہ کردیا

مودی حکومت کے منافقانہ روئیے اور کرپشن نے بھارت کے شعبہ صحت کو بھی تباہ کر دیا ہے۔ بین الاقوامی جریدے رائٹرز کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش سمیت مختلف علاقوں میں کھانسی کا زہریلا شربت پینے سے 14 بچے ہلاک ہو گئے۔ مظاہرین نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت جعلی دوائیں فروخت

مودی حکومت کے منافقانہ روئیے اور کرپشن نے بھارت کے شعبہ صحت کو بھی تباہ کر دیا ہے۔

بین الاقوامی جریدے رائٹرز کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش سمیت مختلف علاقوں میں کھانسی کا زہریلا شربت پینے سے 14 بچے ہلاک ہو گئے۔

مظاہرین نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت جعلی دوائیں فروخت کر کے عوام کی جانوں سے کھیل رہی ہے

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos