بین الاقوامی جریدے رائٹرز کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش سمیت مختلف علاقوں میں کھانسی کا زہریلا شربت پینے سے 14 بچے ہلاک ہو گئے۔ مظاہرین نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت جعلی دوائیں فروخت کر کے عوام کی جانوں سے کھیل رہی ہے
بین الاقوامی جریدے رائٹرز کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش سمیت مختلف علاقوں میں کھانسی کا زہریلا شربت پینے سے 14 بچے ہلاک ہو گئے۔
مظاہرین نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت جعلی دوائیں فروخت کر کے عوام کی جانوں سے کھیل رہی ہے


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *