اردو کے نامور شاعر اور ادیب نذر محمد راشد کی50ویں برسی آج (جمعرات) منائی گئی’ انہیںعرفِ عام میں ن۔م۔ راشد کہا جاتا ہے۔ وہ یکم اگست 1910 کو علی پور چٹھہ، ضلع گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے۔ ن۔م۔ راشد جدید اردو شاعری کے ایک بااثر اور منفرد لب و لہجے کے حامل شاعر تھے۔ میراجی کے
اردو کے نامور شاعر اور ادیب نذر محمد راشد کی50ویں برسی آج (جمعرات) منائی گئی’ انہیںعرفِ عام میں ن۔م۔ راشد کہا جاتا ہے۔
وہ یکم اگست 1910 کو علی پور چٹھہ، ضلع گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے۔ ن۔م۔ راشد جدید اردو شاعری کے ایک بااثر اور منفرد لب و لہجے کے حامل شاعر تھے۔
میراجی کے ساتھ ساتھ انہیں اردو شاعری میں جدیدیت اور آزاد نظم کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔
ن۔م۔راشد کا پہلا شعری مجموعہ “ماورا” 1941 میں شائع ہوا، جس نے اردو شاعری میں ایک نئے دور کا آغاز کیا۔
انکا انتقال1975میں آج ہی کے دن لندن میں ہوا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *