پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان لاہور میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز قومی ٹیم نے کھیل ختم ہونے تک اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنائے تھے۔ امام الحق 93 رنز کے ساتھ نمایاں ۔ محمد رضوان62 ،سلمان آغا52 کے ساتھ وکٹ پر موجود۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان لاہور میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز قومی ٹیم نے کھیل ختم ہونے تک اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنائے تھے۔
امام الحق 93 رنز کے ساتھ نمایاں ۔
محمد رضوان62 ،سلمان آغا52 کے ساتھ وکٹ پر موجود۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *