خواتین آئی سی سی عالمی کپ: آسٹریلیا نے بھارت کو 3 وکٹ سے ہرا دیا
رات بھارت کے شہر وساکھاپٹنم میں خواتین کے آئی سی سی عالمی کرکٹ کپ میں آسٹریلیا نے بھارت کو تین وکٹ سے ہرا دیا۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اڑتالیس اعشاریہ پانچ اوورز…

رات بھارت کے شہر وساکھاپٹنم میں خواتین کے آئی سی سی عالمی کرکٹ کپ میں آسٹریلیا نے بھارت کو تین وکٹ سے ہرا دیا۔
بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اڑتالیس اعشاریہ پانچ اوورز میں تین سو تیس رنز بنائے اور اس کی تمام کھلاڑی آؤٹ ہو گئیں۔
جواب میں آسٹریلیا نے 49اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم اپنا اگلا میچ بدھ کو انگلینڈ کے خلاف کولمبو میں کھیلے گی۔


