راولپنڈی ٹیسٹ،پاکستان کے 259 پر5آؤٹ
راولپنڈی میں دو میچوں کی سیریز کے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں کھیل ختم ہونے تک پانچ وکٹوں کے نقصان پر دوسوانسٹھ رنز…

راولپنڈی میں دو میچوں کی سیریز کے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں کھیل ختم ہونے تک پانچ وکٹوں کے نقصان پر دوسوانسٹھ رنز بنائے ۔


