پاکستان والی بال ٹیم بحرین میں جاری تیسری ایشین یوتھ گیمز 2025ء کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ کوارٹر فائنل میں پاکستان کا مقابلہ ازبکستان سے ہوا۔ قومی والی بال ٹیم نے کوارٹر فائنل میں ازبکستان کو کو تین ۔صفر سے شکست دی۔
پاکستان والی بال ٹیم بحرین میں جاری تیسری ایشین یوتھ گیمز 2025ء کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔
کوارٹر فائنل میں پاکستان کا مقابلہ ازبکستان سے ہوا۔
قومی والی بال ٹیم نے کوارٹر فائنل میں ازبکستان کو کو تین ۔صفر سے شکست دی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *