بھارت میں دوآسٹریلوی خواتین کرکٹر کو اندورمیں ایک ہوٹل میں جاتے ہوئے ہراساں کیاگیاہے۔ اس واقعے سے کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے کئے گئے سیکیورٹی انتظامات پرنئے سرے سے تشویش پیدا ہوگئی ہے۔ مدھیہ پردیش کانگریس کے صدرجیتو پٹواری نے اس واقعے کو بھارت کے لئے باعث شرم قراردیاہے۔
بھارت میں دوآسٹریلوی خواتین کرکٹر کو اندورمیں ایک ہوٹل میں جاتے ہوئے ہراساں کیاگیاہے۔
اس واقعے سے کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے کئے گئے سیکیورٹی انتظامات پرنئے سرے سے تشویش پیدا ہوگئی ہے۔
مدھیہ پردیش کانگریس کے صدرجیتو پٹواری نے اس واقعے کو بھارت کے لئے باعث شرم قراردیاہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *