خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
کھیل

پی آئی اے نے برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کردیا

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے برطانیہ کے لئے اپنا فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ آپریشن کو…

پی آئی اے نے برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کردیا

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے برطانیہ کے لئے اپنا فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کر دیا ہے۔

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ آپریشن کو برمنگھم اور لندن تک بھی بڑھایا جائے گا۔

انہوں نے حفاظتی طریقہ کار، پائلٹ کی تربیت، لائسنسنگ اور ہوائی جہازکو ہوا بازی کے عالمی ادارے کے معیار کے مطابق بنانے کیلئے حکومت کی بھرپور کوششوں پر روشنی ڈالی۔

وزیر دفاع نے کہا کہ اِن پروازوں سے برطانیہ اور یورپ میں مقیم تقریباً 14 لاکھ پاکستانیوں کو سفر کی مناسب سہولت فراہم ہو گی جس سے ان کے وقت کی بچت بھی ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ حکومت پی آئی اے کے آپریشنز کو توسیع دینے کیلئے پُرعزم ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں